
سید محمد مقصود علی شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے چار صاحبزادے تھے
سید محمد باقر علی شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ
سید حکیم محی الدین شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ
سید محمد رفیع الدین شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ
سید محمد محمودالحسن شاہ صاحب دامت برکاتھم القدسیہ
سید محمد محمود الحسن شاہ صاحب بخاری کوٹگلہ شریف
حضور قبلہ پیر سید محمد مقصود علی شاہ صاحب کے تین بیٹوں کا وصال ہو گیا ہے جبکہ آپ کے صاحبزادے سید محمد محمود الحسن شاہ صاحب بخاری آستانہ علیہ کوٹگلہ شریف کے سجادہ نشین ہیں
Leave a Reply